سہواگ کی توہم پرستی
سہواگ کی توہم پرستی
بھارتی بلے باز وریندر سہواگ اپنی توہم پرستی کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ اس ورلڈ کپ میں بھی ایسی قمیض پہن کر کھیل رہے ہیں جس پر کوئی نمبر نہیں۔اس کی وجہ علم الاعداد کے ایک ماہر کا مشورہ ہے جس نے انہیں بتایا ہے کہ وہ اچھی کارکردگی کے لیے اپنی قمیض کے نمبر 44 سے چھٹکارا پائیں۔
یہ مشورہ سہواگ کے لیے صحیح ثابت ہوتا لگ رہا ہے کیونکہ وہ اب تک ورلڈ کپ میں پینسٹھ کی اوسط سے تین سو ستائیس رنز بنا چکے ہیں۔
No comments: